ایشیا کپ 2025 پاک بمقابلہ بنگلہ دیش میچ: بنگلہ دیش کو شکست پاکستان نے فائنل مین جگہ بنا لی

پاک بمقابلہ بنگلہ دیش میچ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز سپر فور میچ میں پاکستان نے شاندار باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور بھارت کا تاریخی فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا شائقین کرکٹ بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

صائم ایوب کا ٹی20 کرکٹ میں بدترین ریکارڈ برابر ، سال میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ

صائم ایوب کا ٹی20 کرکٹ میں بدترین ریکارڈ برابر کر دیا

ایشیا کپ میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب کی مسلسل ناکامیوں نے ٹیم کی بیٹنگ لائن کو شدید بحران میں مبتلا کردیا۔ وہ ایک سال میں ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کے عالمی ریکارڈ کی برابری کرچکے ہیں، جس پر شائقین اور ماہرین کرکٹ دونوں شدید تنقید کر رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مینیجنگ کی بال لگنے سے زخمی ایمپائر روچیرا پالی یگورگے کی عیادت

ایشیا کپ دبئی میچ کے دوران زخمی ہونے والے سری لنکن ایمپائر روچیرا پالی یگورگے اور پاکستانی ٹیم کا خیرسگالی جذبہ

ایشیا کپ 2025 کے دبئی میچ میں افسوسناک واقعہ، جب سری لنکن ایمپائر روچیرا پالی یگورگے پاکستانی فیلڈر کی تھرو سے زخمی ہوگئے۔ پاکستان ٹیم اور پی سی بی نے اسپتال جا کر خیرسگالی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، جسے شائقین کرکٹ نے سراہا۔

گر ہم اچھا کھیلیں تو بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں ،کپتان سلمان علی آغا

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان بھارت میچ سے قبل کپتان سلمان علی آغا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور سنسنی خیز ٹاکرا متوقع ہے۔ کپتان سلمان علی آغا نے یو اے ای کے خلاف جیت کے بعد اعلان کیا کہ ٹیم روایتی حریف کے خلاف مکمل طور پر تیار ہے۔ تاہم مڈل آرڈر کی ناکامی اور بیٹنگ لائن پر سوالیہ نشان موجود ہے۔ شائقین پرجوش اور سوشل میڈیا پر #PakVsInd اور #AsiaCup2025 ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]