ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان اور دیگر کھلاڑیوں کی شاندار ترقی

ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کے کھلاڑیوں کی لمبی چھلانگ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان اور دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں نے شاندار ترقی […]

افغانستان بمقابلہ پاکستان ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کو 18 رنز سے شکست

افغانستان بمقابلہ پاکستان کرکٹ میچ

شارجہ میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دی۔ ابراہیم زادران اور صدیق اللہ اتل کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو 169 رنز تک پہنچایا، جبکہ افغان اسپنرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو بے بس کر دیا۔

پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ، تین ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز

تین ملکی ٹی 20 سیریز

تین ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز، پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیتا شارجہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر ہے، جہاں تین ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ اس میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر

نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان ایک درجہ نیچے گر کر پانچویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے جبکہ بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ سری لنکا نے 4,009 پوائنٹس حاصل کر کے چوتھی پوزیشن سنبھال لی ہے، جبکہ پاکستان کے پوائنٹس 3,465 رہ گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ 4,160 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور آسٹریلیا 3,473 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقہ چھٹے، افغانستان ساتویں، ویسٹ انڈیز نویں، اور بنگلہ دیش دسویں پوزیشن پر ہے۔

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پپاک ویسٹ انڈیز دوسرا ون ڈے میچ، ٹاروبا میں میچ کی صورتحال

ٹاروبا میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث میچ 35 اوورز تک محدود ہوا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 37 اوورز میں 171/7 رنز بنائے، ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت میزبان ٹیم کو 181 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 33.2 اوورز میں پورا کر لیا۔ روسٹن چیز 49 اور شیرفین ردرفورڈ 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ سیریز کا فیصلہ کن تیسرا میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کو مانچسٹر پولیس نے حراست میں لے لیا،پی سی بی نے بھی معطل کردیا

پاکستانی کرکٹر حیدر علی انگلینڈ میں گرفتار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حیدر علی کو انگلینڈ میں ایک مبینہ واقعے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مانچسٹر پولیس تحقیقات کر رہی ہے، جبکہ پی سی بی نے فوری ردعمل میں حیدر علی کو تمام کرکٹ سرگرمیوں سے معطل کر دیا ہے۔ یہ معاملہ نہ صرف اُن کے کیریئر بلکہ پاکستان کرکٹ کے عالمی تشخص کے لیے بھی تشویشناک بن چکا ہے۔

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو13 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

لاؤڈر ہل : پاکستان نے امریکہ کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔ اس اہم میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز […]

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]