سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4456 ڈالر، پاکستان میں نئی بلند سطح

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 32 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی نرخ 4456 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مہنگا ہو گیا۔
سونے کی قیمت میں کمی، عالمی و مقامی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی منتقل ہو گئے، جہاں ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ – فی تولہ 3 لاکھ 70 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ صرف 2 دن میں 6900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت 6 دن میں 6200 روپے کم

گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ 6 روز میں فی تولہ سونا 6200 روپے اور عالمی سطح پر فی اونس 62 ڈالر سستا ہوا، جس سے زیورات کی مارکیٹ اور سرمایہ کاروں میں ہلچل مچ گئی۔