ہڈیوں کو مضبوط بنانے کیلئے دہی کھانے کا بہترین وقت – ماہرین کی تحقیق

ماہرین کے مطابق ہڈیوں کو مضبوط بنانے کیلئے دہی کھانے کا بہترین وقت صبح کا ناشتہ اور ورزش کے بعد ہے۔ دہی کیلشیئم، پروٹین اور پروبائیوٹکس سے بھرپور ہے۔