ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس، سیکیورٹی صورتحال پر اہم بریفنگ متوقع

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم قومی و علاقائی امور پر اظہارِ خیال متوقع ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس آج پشاور سے، اہم قومی امور پر گفتگو متوقع

ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس آج پشاور سے براہ راست نشر کی جائے گی، اہم قومی اور دفاعی معاملات پر بریفنگ دی جائے گی۔
ایشیا کپ ریفری تنازع : اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی : محسن نقوی کی پریس کانفرنس

ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف متنازع میچ پر پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی اہم پریس کانفرنس، میچ ریفری کے رویے پر کڑی تنقید، آئی سی سی سے انکوائری کی باضابطہ درخواست، سیاست اور کرکٹ کو الگ رکھنے کا اعلان۔
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات حاصل ہیں، ان کا ہر بیانیہ جھوٹ ثابت ہو چکا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔