عمر ایوب شبلی فراز نااہلی کیس : پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرریاں روک دی

پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی، عدالت نے الیکشن کمیشن کو 15 اگست تک جواب دینے کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا گورنر ہاؤس میں حلف برداری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اسپیکر نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کو آئینی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔