محکمہ تعلیم کا فیصلہ پنجاب اسکول اوقات کار سردیوں کے لیے تبدیل

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسمِ سرما کے پیشِ نظر پنجاب اسکول اوقات کار میں تبدیلی کردی، نیا شیڈول 27 اکتوبر سے نافذ ہوگا۔