عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی

عمران خان کی مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست

عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سی پی او کو درخواست بھیج دی ہے۔ درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عمران خان کو جیل میں بنیادی سہولیات اور قیدی کے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]