دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب: پنجاب میں تباہ کاریاں، لاہور میں پانی داخل، 20 افراد جاں بحق

دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب:لاہورمیں پانی داخل،20افرادجاں بحق

پنجاب بھر میں دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب تباہی مچا رہا ہے۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ، ملتان اور دیگر اضلاع زیرِ آب آچکے ہیں۔ کھڑی فصلیں برباد، لاکھوں افراد متاثر اور 20 شہری جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب میں طوفانی بارشیں – پی ڈی ایم اے کا الرٹ اور شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

پنجاب میں طوفانی بارشیں – شہری علاقوں میں پانی بھرنے اور سیلاب کی تصویر

پنجاب میں طوفانی بارشیں 29 اگست سے 2 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے شہریوں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا۔ دریاؤں میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خدشات کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]