سندھ: سرکاری اسپتالوں کی ہڑتال، او پی ڈیز بند، ملازمین کے مطالبات

سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے ملازمین نے تنخواہوں میں 70 فیصد اضافہ، ڈسپیرئنس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور پنشن کٹوتی ختم کرنے کے مطالبات کے ساتھ کل سے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صرف ایمرجنسی سروسز جاری رہیں گی۔