ہائی اوکٹین فیول پابندی: شہباز شریف کا بڑا فیصلہ، سرکاری گاڑیوں میں استعمال ختم

ہائی اوکٹین فیول پابندی کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں اس مہنگے ایندھن کے استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی، جس کا مقصد قومی وسائل کی بچت اور کفایت شعاری کو فروغ دینا ہے۔
گیس مہنگی نہیں ہوگی، حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھا کر 3 ہزار ارب کے گردشی قرضے پر قابو پانے کا منصوبہ

حکومت نے گیس قیمتیں بڑھانے کے بجائے پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس بڑھا کر تین ہزار ارب روپے کے گیس گردشی قرضے پر قابو پانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پیٹرولیم۔
پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکس: پاکستان میں عوام پر بڑھتا مہنگائی کا بوجھ

اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آتے ہی عوام اور ماہرین معیشت میں تشویش بڑھ گئی۔ فی لیٹر پیٹرول پر 94.89 روپے اور ڈیزل پر 95.35 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 264.61 روپے مقرر: حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر کمی کر کے نئی قیمت 264.61 روپے مقرر کر دی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.48 روپے اضافہ ہوا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
گردشی قرضہ 2800 ارب تک جا پہنچا، گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کا امکان

گیس کا 2800 ارب کا گردشی قرضہ: حکومت کا عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، گیس مہنگی اور پیٹرولیم لیوی لگنے کا امکان اسلام آباد:گیس سیکٹر میں 2800 ارب روپے کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے بجلی کی طرز پر صارفین پر مالی بوجھ ڈالنے کا منصوبہ تیار کر لیا […]