پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا نیا اعلان اگست 2025

حکومت پاکستان نے اگست 2025 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سمیت دیگر مصنوعات سستی کردی گئیں۔