وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کی گئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر شیری رحمان اور آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں مسترد کر دیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد، ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح موقف پاکستان کے فوجی امور اور قومی سلامتی کے حوالے سے اہم شخصیت، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے حال ہی میں ایک برطانوی جریدے ‘دی اکنامسٹ’ کو دیے گئے […]

مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کر لی گئی۔ مخصوص نشستوں کی تقسیم میں مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی (ف)، پیپلز پارٹی، اے این پی اور پی ٹی آئی پی کو اضافی نشستیں مل گئیں جبکہ بعض نشستوں پر ٹاس کے ذریعے فیصلہ ہوگا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]