علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، استعفے، کابینہ میں ردوبدل اور پارٹی تقسیم پراہم بیان

خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے طویل وقفے کے بعد ملاقات کی اور پارٹی میں تقسیم، استعفوں اور کابینہ میں ردوبدل کا اعتراف کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بجٹ کے بعد تبدیلیاں متوقع تھیں مگر اختلافات نے بحران کو جنم دیا۔ مبصرین کے مطابق یہ اعتراف پی ٹی آئی کے لیے بڑا سیاسی امتحان ہے۔
پی ٹی آئی اراکین استعفے : مزید 28 اراکین اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

پی ٹی آئی اراکین استعفے کی لہر جاری، مزید 28 اراکین اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ چیئرمین شپ سے بھی 6 اراکین دستبردار ہوگئے۔
عمران خان کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں سے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کی ہدایات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ فیصلہ ملکی سیاست میں بڑی ہلچل کا باعث بن گیا ہے اور اسے ایک اہم سیاسی حکمتِ عملی قرار دیا جا رہا ہے۔