یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا

یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید کی سزا

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ جبکہ شاہ محمود قریشی و دیگر کو بری کر دیا گیا۔ عدالت نے دیگر کئی رہنماؤں کو بھی سزائیں سنائی ہیں۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے شدید اختلافات ، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

پی ٹی آئی کارکن خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کے معاملے پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئی۔ کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]