پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ ریٹ جوں کا توں

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 4165 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر مستحکم ہے۔
سونے کی قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی میں سونے کی قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 64 ہزار 900 روپے ہو گیا، جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3424 ڈالر پر پہنچ گیا۔