پاکستان نے بنگلہ دیش کو 1 لاکھ ٹن چاول برآمد کرنے کی تیاری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک لاکھ ٹن چاول برآمد کرنے کی تیاری شروع کرتے ہوئے ٹی سی پی کے ذریعے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر مقرر ہے، اور کنٹریکٹ ایوارڈ ہونے کے 45 روز میں چاول کی ترسیل کراچی پورٹ سے کی جائے گی۔
چاول کی قیمت میں اضافہ، سیلہ اور کچی کائنات مزید مہنگے

پاکستان میں چاول کی قیمتوں میں 25 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ سیلہ کائنات اور کچی کائنات چاول مہنگے، ذخیرہ اندوزی اور سیلاب کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔