مارکیٹ میں چاول کی قیمتوں میں اضافہ 25 کلو تھیلا مزید مہنگا

چاول کی قیمتوں میں اضافہ سے پریشان عوام اور مہنگی مارکیٹ

ملک بھر میں چاول کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ 25 کلوگرام چاول کے تھیلے کی قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد نیا ریٹ 300 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے، جس سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]