اسلام آباد ایئرپورٹ پر چیتا — حکام اور وائلڈ لائف کی دوڑیں شروعاسلام آباد ایئرپورٹ پر چیتا دیکھ کر وائلڈ لائف ٹیم حرکت میں، چیتے کے نشانات جنگل کی طرف ملے۔