چینی کی قلت: لاہور میں ہول سیلرز اور کریانہ فروش آمنے سامنے

لاہور میں چینی کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ ہول سیلرز بلیک میں 186 روپے فی کلو پر فروخت کر رہے ہیں جبکہ کریانہ فروش سرکاری نرخ 175 روپے پر چینی خریدنے سے انکار کر رہے ہیں۔
چینی بحران شدید: پشاور میں 50 کلو چینی بوری 8,900 روپے پر فروخت ہونے لگی

ملک بھر میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ حکومت کی کارروائیاں جاری ہیں مگر اوپن مارکیٹ میں فراہمی اب بھی ناکافی ہے۔