اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں تھرڈ پارٹی ایپس شامل کر کے نیا دور شروع کر دیا

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں تھرڈ پارٹی ایپس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے، جس سے صارفین اب براہِ راست چیٹ میں مختلف ایپس جیسے کینوا، اسپوٹی فائی اور بکنگ ڈاٹ کام استعمال کر سکیں گے۔