معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کیس میں نئے انکشافات، پولیس تحقیقات تیز، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

ڈکی بھائی کیس میں نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ پولیس نے تحقیقات تیز کر دی ہیں جبکہ کیس عدالت میں بھی پیش کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔
عدالت سے منظوری کے باوجود رہائی میں تاخیر سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور

سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود روبکار جاری نہ ہونے کے باعث رہائی التوا کا شکار ہو گئی۔ عدالتی وقت ختم ہونے اور روبکار کی جانچ پڑتال کے لیے وقت درکار ہونے کی وجہ سے انہیں آج رہا نہیں کیا جا سکا، تاہم رہائی کل متوقع ہے۔
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت

ڈکی بھائی جوئے پروموشن کیس: عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا گیا پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی (عرف سعد الرحمان) اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو حالیہ دنوں میں ایک کیس کا سامنا ہے جس میں الزام ہے کہ انہوں نے اپنی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کیا۔ […]