جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ اورکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ، غیر قانونی مشاورت اور استعفیٰ کا مشورہ دینے کا الزام عائد کر دیا، درخواست دائر۔
جسٹس طارق جہانگیری کا ڈگری تنازع کیس وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے رٹ درخواست کو ناقابل سماعت قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔