بنگلہ دیش عام انتخابات 2026: شیخ حسینہ کے بعد پہلی بڑی انتخابی مہم کا آغاز

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے خاتمے کے بعد پہلے عام انتخابات کا بگل بج گیا۔ طارق رحمان نے سلہٹ سے مہم کا آغاز کر دیا، 12 فروری کو تاریخی مقابلہ ہوگا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، پاک بنگلادیش دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان عسکری تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے دورۂ ڈھاکہ میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں دفاعی، سیکیورٹی اور تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات کا عزم ظاہر کیا۔
وزیراعظم کا ڈھاکہ طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈھاکہ میں اسکول پر طیارہ گرنے کے افسوسناک حادثے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت۔
بنگلادیش میں فوجی طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 طلبہ جاں بحق، درجنوں زخمی

ڈھاکہ: بنگلادیش میں ایک فوجی تربیتی طیارہ اسکول کی عمارت سے ٹکرا کر گر گیا، افسوسناک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی فضائیہ کا ایف-سیون (F-7) تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اٹارا میں واقع اترا دیا باری میل […]