انسٹا گرام کے سربراہ کو تشویش، انسٹا گرام پر اے آئی تصاویر کا مسئلہ سنگین ہوگیا

انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے خبردار کیا ہے کہ انسٹا گرام پر اے آئی تصاویر کا مسئلہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ حقیقی اور مصنوعی تصاویر میں فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے۔