شہباز شریف اور بل گیٹس ملاقات: پولیو خاتمہ، انسانی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت پر تعاون

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کی نیویارک میں اہم ملاقات، پولیو کے خاتمے، غذائیت کی بہتری اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کے ساتھ شراکت داری مزید وسعت دینے کا عزم کیا۔