پنجاب حکومت ائیر لفٹ ڈرون : سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لیے نئی ریسکیو سروس

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لیے پاکستان کی پہلی ائیر لفٹ ڈرون سروس کا آغاز کر دیا۔ یہ جدید ڈرون 200 کلوگرام وزنی شخص کو محفوظ مقام تک منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔