اسلام آباد ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ: تعداد 125 تک پہنچ گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 125 تک جا پہنچی، سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بہارہ کہو قرار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
اسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ فیس مقرر – شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ فیس 1500 روپے مقرر کر دی، جس سے شہریوں کو بروقت اور سستے ٹیسٹ کی سہولت میسر آئے گی۔ یہ اقدام ڈینگی کیسز میں اضافے اور مہنگائی کے باعث کیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، پشاور سمیت مختلف اضلاع متاثر

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، صورتحال تشویشناک خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسوں کی تعداد 90 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ صرف پشاور میں سب سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں۔ ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ عوام کے لیے ایک بڑا […]
چارسدہ میں ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق، متاثرین کی تعداد 42 ہوگئی

چارسدہ میں ڈینگی وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی، مریض سجاد کئی دنوں سے زیر علاج تھا۔ اب تک ضلع میں 42 کیسز سامنے آ چکے ہیں، جبکہ راولپنڈی میں رواں سال 52 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈینگی کا پہلا وار پاکستان میں رواں سال کی پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی میں 2025 کے دوران ڈینگی وائرس سے پہلی تصدیق شدہ ہلاکت سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت اور ماہرین نے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔