پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2025 میں بڑی مندی: ہنڈریڈ انڈیکس 2800 پوائنٹس گر گیا – Pakistan Stock Market 2025

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2025 میں تیزی سے مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ دو دن کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 2800 پوائنٹس گر گیا، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈریڈ انڈیکس میں 922 پوائنٹس اضافہ، مارکیٹ میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر بھرپور تیزی ریکارڈ کی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس 922 پوائنٹس اضافے کے بعد 157103 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا۔