پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 1353 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت کاروباری دن، 100 انڈیکس 1353 پوائنٹس اضافے کے بعد 149,971 پر بند ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 144 ارب روپے اضافہ ریکارڈ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخی سطح 139,419 پر بند، مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا سنگ میل عبور کر لیا، 100 انڈیکس 1202 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح 139,419 پر بند ہوا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال۔