کراچی گل پلازہ آتشزدگی پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

کراچی گل پلازہ آتشزدگی میں ریسکیو آپریشن اور فائر بریگیڈ کی کارروائی

کراچی کے گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری امدادی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]