کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2000 کلو سے زائد بارودی مواد برآمد

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکیورٹی اداروں نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 3 دہشت گرد گرفتار کر کے شہر کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔