کراچی کا موسم: کل سے درجہ حرارت میں اضافہ اور تیز دھوپ کی پیشگوئیکراچی کا موسم کل سے مزید گرم ہوگا، درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔