محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج خشک رہے گا جبکہ صبح و رات میں سردی برقرار رہے گی۔ ہواؤں کی رفتار 5 سے 20 کلومیٹر ہوگی۔
پنجاب میں خشک موسم اور سموگ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں خشک موسم اور سموگ کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد اور مری میں سردی بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا۔
پاکستان کا موسم آج محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی جاری

جبکہ شمالی پہاڑی علاقوں میں جزوی ابر آلود موسم اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
کراچی میں بارش کا امکان: شہری انتظامیہ کی تیاری پر سوالیہ نشان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا امکان آج اور آئندہ دنوں تک موجود ہے، تاہم نکاسی آب کے ناقص انتظامات نے شہریوں کے مسائل بڑھا دیے ہیں۔
پاکستان کی آئندہ موسمی صورتحال: کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے جنوبی اضلاع میں 29 ستمبر سے 2 اکتوبر تک بارش اور سمندری طغیانی متوقع ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی مغربی ہواؤں کے اثر سے بارش اور سردی کی شروعات ہوسکتی ہے۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی جھکڑ جبکہ گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں برفباری کا امکان ہے۔ شہریوں، کسانوں اور ماہی گیروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کراچی میں بجلی کی فراہمی معطل، کے الیکٹرک کا بحالی کا دعویٰ

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے درجنوں علاقے 24 گھنٹے بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ کے الیکٹرک نے 2000 فیڈرز بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن 240 فیڈرز اب بھی بند ہیں، جس کے باعث شہری اندھیرے اور پانی کی قلت سے دوچار ہیں۔