کراچی میں سردی کا آغاز محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا آغاز دسمبر کے وسط میں ہوگا، جب کہ موجودہ موسم خشک اور خنکی لیے ہوئے ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پاکستان کراچی کا موسم آج خنکی کے ساتھ برقرار

بحیرہ عرب میں ڈپریشن کے باوجود پاکستان کراچی کا موسم آج گرم اور خشک ہے، درجہ حرارت 37 ڈگری اور ہوا میں نمی 55 فیصد ریکارڈ۔
کراچی کا موسم: کل سے درجہ حرارت میں اضافہ اور تیز دھوپ کی پیشگوئی

کراچی کا موسم کل سے مزید گرم ہوگا، درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔