کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا خطرناک سیریل ریپسٹ گرفتار

کراچی پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے الزام میں مطلوب سیریل ملزم اور اس کے ساتھی کو خفیہ کارروائی میں گرفتار کر لیا۔
کراچی میں موبائل فونز کی ریکوری – چوری شدہ فون مالکان کو واپس ملنے کا امکان

کراچی میں موبائل فونز کی ریکوری کے نئے نظام سے شہریوں کو ریلیف، چوری اور چھینے گئے لاکھوں کے فون مالکان کو واپس ملنے لگے۔