پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی۔ کاروباری ماحول میں بہتری سرمایہ کاروں میں اعتماد کی نئی لہر پیدا کر رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 3743 پوائنٹس کا بڑا اضافہ – PSX Update

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی دنوں کی مندی کے بعد آج زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 3743 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 162,187 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281.10 روپے کا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 227 پوائنٹس اضافہ، ڈالر سستا — سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد ریکوری ریکارڈ کی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 227 پوائنٹس کا اضافہ جبکہ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس 169000 پوائنٹس پر ڈالر مزید سستا – PSX 2025 اپ ڈیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 1,69,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا، جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا۔