پی ایس ایل 11 کی ٹرافی اور ترانے کی تقریب رونمائی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پی ایس ایل 11 کے لیے جمع ہونے والے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ٹرافی کی رونمائی اور ترانہ لانچ کیا گیا۔