ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میدان تیار، بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کی راہ ہموار ہو گئی۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد دونوں ٹیمیں 7 اور 14 ستمبر کو ٹکرائیں گی۔