کسان کارڈ واجبات 25 نومبر 2025 تک ادا کریں، ورنہ سرکاری سہولیات بند ہو جائیں گی

کسان کارڈ واجبات کی آخری تاریخ 25 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔ ادائیگی نہ کرنے والے کسان سرکاری سبسڈی، قرضوں اور کھاد و بیج سکیموں سے محروم ہو سکتے ہیں۔