یومِ سیاہ کشمیر: بھارت کشمیریوں کو ان کی ہی سرزمین پر اقلیت میں بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر زرداری

یومِ سیاہ کشمیر پر صدر زرداری کا پیغام — بھارت کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔