پہلگام حملے کے پیچھے بھارت خود؟ سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے راز فاش کر دیا!

بھارت کے سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، حملہ آور بھارتی شہری تھے۔ اس بیان نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔