یومِ شہداء کشمیر: امن کی پیشکش مسترد کر کے بھارت نے اپنی جنگی ذہنیت دکھا دی، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ شہداء کشمیر پر کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش نے امن کا دروازہ کھولا، مگر بھارت کا انکار اس کی جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے۔