ارب پتی جوڑے کا عطیہ: 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کے لیے وقفنینسی اور رچ کنڈر نے 29 کھرب روپے فلاحی کاموں کے لیے دینے کا فیصلہ کر لیا، عالمی سطح پر تعریف