کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ، ایف سی جوانوں نے بہادری سے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا

کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ ناکام، ایف سی کے بہادر جوانوں نے خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔
کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ کے قریب، ایمرجنسی نافذ اور تحقیقات جاری

کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ پر ہوا، پولیس، ریسکیو اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔
کوئٹہ خودکش دھماکا:مقدمہ درج، 15 جاں بحق اور 30 زخمی

کوئٹہ خودکش دھماکا، مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی کوئٹہ خودکش دھماکا – افسوسناک سانحہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا۔ کوئٹہ خودکش دھماکا سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب ہوا جس میں 15 معصوم جانوں کا ضیاع ہوا جبکہ 30 […]
کوئٹہ اختر مینگل کی گاڑی پر دھماکا ، 5افراد جاں بحق اور 29 زخمی

کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بی این پی مینگل کی ریلی پر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔ دھماکا جلسے کے اختتام کے بعد پارکنگ ایریا میں ہوا۔ حکومت بلوچستان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ سطح تحقیقات کا اعلان کیا ہے جبکہ بی این پی قیادت محفوظ رہی۔ یہ واقعہ بلوچستان میں سیاسی اجتماعات کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑا کرتا ہے۔