جنوبی کوریا کی 31 سالہ معروف اداکارہ کانگ سیوہا انتقال کرگئیں

معروف کورین اداکارہ کانگ سیوہا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ وہ معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ ان کی آخری رسومات 16 جولائی کو ادا کی جائیں گی۔