بھارت کی سب سے بڑی ڈرون مشق: کولڈ اسٹارٹ تیاری مکمل

بھارت اکتوبر 2025 میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ڈرون مشق "کولڈ اسٹارٹ” منعقد کرے گا، جس کا مقصد فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور خطے میں ڈرون ہتھیاروں کی دوڑ میں برتری حاصل کرنا ہے۔