سائنسدانوں نے دریافت کیا بغیر آنسوؤں کے پیاز کاٹنے کا نیا طریقہ

سائنس نے آخرکار بغیر آنسوؤں کے پیاز کاٹنے کا طریقہ بتا دیا۔ تیز چاقو، ٹھنڈک اور تیل کے استعمال سے آنکھوں کی جلن سے بچا جا سکتا ہے۔
بھنڈی پکاتے وقت چپچپاہٹ سے بچنے کے 7 آسان ٹوٹکے

اگر آپ بھنڈی پکاتے وقت لیس سے پریشان ہیں تو یہ 7 گھریلو ٹوٹکے آپ کی سبزی کو مزیدار اور خوشبودار بنا دیں گے۔