خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ – 24 گھنٹوں میں 56 نئے مریض

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ صرف 24 گھنٹوں کے دوران 56 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرین کی تعداد 1181 ہو گئی ہے۔