عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: اڈیالہ جیل نے عدالت میں تفصیلی رپورٹ پیش کی

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عدالت میں جمع کرادی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ میں دو سالہ میڈیکل ہسٹری، متعدد امراض اور علاج کی تفصیلات شامل ہیں جبکہ عدالت نے علیمہ خان کی درخواست پر سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]